Click here for more information

Earn Online Without Investment Click Here to Make Account

لطیفے Latefeyy latifay jokes Friends in urdu 7

By Haris Afzal on Thursday, February 10, 2011 with 0 comments

لو کر لو گل

ایک صاحب کے گھر میں چورگھس آیا۔ انہوں نے بڑی ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے چور کی کنپٹی پر پستول رکھا اور ہاتھ اوپر کرایا اور منہ دیوار کی طرف کرکے کھڑا کر دیا۔ اب سوچنے لگے کہ شور مچا کر محلے والوں کو بلایا جائے یا فون پر پولیس کو اطلاع دی جائے۔ اسی دوران میں ان کا چھوٹا بیٹا پانی کاگلاس لے کر بھاگا ہوا آیا اور کہنے لگا: ابو ! ابو! پستول میں پانی بھر لیں۔ یہ پانی کے بغیر نہیں چلتا۔


لطیفے Latefeyy latifay jokes Friends in urdu 7

Category: Latifay , urdu Latifay

POST COMMENT

0 comments:

Post a Comment