Click here for more information

Earn Online Without Investment Click Here to Make Account

کابل: سپرمارکیٹ میں خودکش دھماکا،8 افرادہلاک،درجنوں زخمی

By admin on Friday, January 28, 2011 with 0 comments

فغانستان کےدارالحکومت کابل کی سپر مارکیٹ میں خودکش حملے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، ہلاک ہونےوالوں اور زخمیوں میں غیرملکی خواتین بھی شامل ہیں۔ دھماکے کےبعدافغان پولیس نے علاقے کو گھیرےمیں لےلیا جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔

Category: World News Urdu

POST COMMENT

0 comments:

Post a Comment