Click here for more information

Earn Online Without Investment Click Here to Make Account

ہالی وڈ فلم "جینومیو اینڈ جولیٹ" گیارہ فروری

By Haris Afzal on Friday, January 28, 2011 with 0 comments

ہالی وڈ فلم "دی میکینک" آج دنیا بھر میں ریلیز کر دی گئی، دی میکینک 1972 میں بنی دی میکینک کی ری میک ہے جس میں اداکار جیسن سٹیتھم، بین فوسٹر اور ڈونلڈ سدرلینڈ نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے جو ایک ایسے شخص کی کہانی پر مبنی ہے جو میکینک بھی ہوتا ہے اور قاتل بھی۔ اس فلم کی ہدائتکاری سائمن ویسٹ نے کی ہے۔

Category: Showbiz Urdu

POST COMMENT

0 comments:

Post a Comment