Click here for more information

Earn Online Without Investment Click Here to Make Account

latifay Friends Lataif Kids Jokes urdu 6

By admin on Thursday, February 10, 2011 with 0 comments


    شادی کی سالگرہ کے موقع پر میاں بیوی ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد کار میں واپس گھر آرہے تھے۔راستے میں بیوی ڈانٹتے ہوئے بولی۔“ذرا دیکھ کر کار چلاؤ۔۔۔۔۔اندھوں کی طرح کیوں چلا رہے ہو۔ابھی ہماری گاڑی سامنے سے آتی ہوئی گاڑی سے بال بال بچی ہے۔اسی لیے کہتی ہوں کہ اسپیڈ کم ذرا کم رکھا کرو اور اسٹیئرنگ وہیل کو ذرا اچھی طرح پکڑا کرو۔۔۔“
    “تمھارا دماغ تو ٹھیک ہے؟“شوہر غصے سے بولا۔
    “کیوں کیا ہوا میرے دماغ کو؟“بیوی نے پھاڑ کھانے والے لہجے میں پوچھا۔
    “گاڑی اس وقت تم چلا رہی ہو یا میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!شوہر بولا۔

latifay Friends Lataif Kids Jokes urdu 6

Category: Latifay , urdu Latifay

POST COMMENT

0 comments:

Post a Comment