By admin
on
Thursday, February 10, 2011
with
0 comments
مضان صاحب شہر کے ایک اعلی آڈیٹوریم میں میجک شو دیکھنے گئے تو شعبدے باز کا ایک خصوصی شعبدہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔
“خدا کی پناہ۔“ وہ بے اختیار تحسین آمیز لہجے میں چلائے۔یہ کام آپ نے کیسے کیا؟ آپ یہ جادو مجھے نہیں سکھا سکتے ہیں؟“
شعبدے باز نے متانت سے جواب دیا۔“سکھا سکتا ہوں لیکن میرا ایک اصول ہے کہ جسے سکھاتا ہوں ، اسے کچھ دن بعد قتل کر دیتا ہوں۔“
رمضان صاحب نے ایک لمحہ سوچا پھر بولے۔“ٹھیک ہے تو پھر میری بیوی کو سکھا دو۔
latifay Friends Lataif Kids Jokes urdu 4
lattfeey
Category:
Latifay
,
urdu Latifay
POST COMMENT
0 comments:
Post a Comment