Click here for more information

Earn Online Without Investment Click Here to Make Account

Karachi News سندھ ہائی کورٹ، فوج طلب کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری Sindh High Court

By admin on Tuesday, August 23, 2011 with 0 comments

Sindh High Court, filed a petition to ask the federal and provincial government issued a notice to
منگل, 23 اگست 2011 15:19
کراچی، کراچی میں فوج طلب کرنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹسزجاری کردیئے گئے ۔ درخواست گزاررانافیض الحسن نے موقف اختیار کیا کہ کراچی میں امن کیلئے فوج طلب کی جائے کیونکہ پولیس اور رینجرزامن کے قیام اور جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں جاری سماعت کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو شہر کی صورتحال پر اپنا موقف پیش کرنے کیلیے نوٹس جاری کردئیے اور آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ہائی کورٹ نے کیس کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ او رآئی جی سندھ کو بھی نوٹس جاری کردئیے ہیں تاکہ شہر میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر اداروں کی کارکردگی کو بھی مدنظر رکھا جائے۔
 

Category: Karachi News Urdu , Pakistan News Urdu

POST COMMENT

0 comments:

Post a Comment