Click here for more information

Earn Online Without Investment Click Here to Make Account

بھتہ خوری کو انسداد دہشتگردی ایکٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

By admin on Tuesday, August 23, 2011 with 0 comments

کراچی،        شہر قائد میں امن وامان کی صورتحال پر اسلام آباد کے بعد اب وزیراعلیٰ ہاﺅس میں اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے اور منگل کی دوپہر وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔

اجلاس میں بھتہ خوری کو انسداد دہشتگردی ایکٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد بھتہ خوری دہشت گردی تصور کی جائے گی۔

اجلاس میں رینجرز اور پولیس کو مزید اختیارات دینے اور فوج کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں انٹیلی جنس اداروں میں روابط تیز کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

 

Category: Karachi News , Pakistan News Urdu

POST COMMENT

0 comments:

Post a Comment